• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ریجنل ایگریکلچر فورم کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ریجنل ایگریکلچر فورم کی نویں میٹنگ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں ایگریکلچر کمپلیکس کے افسران، تحقیقاتی اداروں کے نمائندگان اور پروگریسو فارمرز نے شرکت کی،اجلاس کا مقصد خطے میں زرعی ترقی، وسائل کے مؤثر استعمال اور جدید تحقیق کے عملی اطلاق کو فروغ دینا تھا، اجلاس میں واٹر اکاؤنٹنگ اور رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملتان سے مزید