• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکاس یونیورسٹی خیبر پختونخوا کی نجی جامعات میں دوسری پوزیشن

پشاور(جنگ نیوز) سیکاس یونیورسٹی فخر کے ساتھ اعلان کرتی ہے کہ اس نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) خیبر پختونخوا یونیورسٹی رینکنگ میں 91.48 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے گومل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (GIKI) صوابی کے بعد خیبر پختونخوا کی نجی جامعات میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔یہ شاندار کامیابی یونیورسٹی کی تعلیمی معیار، جدت، معیاری تعلیم اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے مسلسل وابستگی کی عکاس ہے۔ یہ اعزاز سیکاس کے طلبہ، اساتذہ، انتظامیہ، عملے، سابق طلبہ اور تمام متعلقہ شراکت داروں کی مشترکہ محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ ہے۔یونیورسٹی کی قیادت نے اس اہم کامیابی پر
پشاور سے مزید