• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اہم سفارشات کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (مہتاب حیدر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اہم سفارشات کو حتمی شکل دے دی، موبائل فونز پر ڈیوٹی کی کمی، ایئر لائنز کو ٹیکس چھوٹ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں ردوبدل۔ تفصیلات کے مطابق 20قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 27-2026 پر اپنی اہم سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید