• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج اور عدلیہ کے ججوں کیخلاف کسی کو بات نہ کرنے دیں، وزیر قانون

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اس ایوان کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہ کریں ، مسلح افواج اور اعلی عدلیہ کے ججوں کے خلاف کسی کو بات نہ کرنے دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کیا۔

اہم خبریں سے مزید