• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو کی سالگرہ، قومی اسمبلی میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد (ایوب ناصر) پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر اتوار کو قومی اسمبلی میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ، پاکستان پپلز پارٹی کے اعجاز حسین جاکھرانی نے پوائنٹ آف آرڈر پر ہاؤس کو یاد دہانی کرائی کہ پہلی خاتون وزیراعظم کو ہمیشہ جمہوریت کی بات کرتی تھیں شہید کر دی گئیں ۔
اہم خبریں سے مزید