• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے بیان کے بعد شامی صدر کا حزب اللہ سے لڑنے سے انکار

دمشق(اے ایف پی)ٹرمپ کے بیان کے بعد شامی صدر کا حزب اللہ سے لڑنے سے انکار،شامی صدر احمد الشرع نے اتوار کے روز اس بات کی تردید کی ہے کہ ان کا ملک لبنان میں فوجی مداخلت کا خواہشمند ہے، جہاں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ جاری ہے۔ شامی صدر کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بار بار دیے جانے والے ان اشاروں کے بعد سامنے آیا ہے جن میں انہوں نے کہا تھا کہ دمشق اس معاملے میں شامل ہو سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید