• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیور وکریسی کیلئے اہم خبر، گریڈ 21 میں ترقی، NMC کیلئے 59 افسر نامزد

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بیور وکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20سے 21میں ترقی کیلئے لازمی تر بیتی نیشنل مینجمنٹ کورس (NMC) کیلئے مختلف سروس گروپوں کے 59افسروں کی نامزدگی کردی ۔ کورس نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور میں 6 جولائی سے 6 نومبر 2026تک منعقد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید