• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیلئے جائیداد ملکیت کے نئے ضوابط منظور

جدہ (شاہد نعیم)سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیلئے جائیداد ملکیت کے نئے ضوابط منظور کرلئےگئے۔ منگل کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں غیرملکیوں کیلئے جائیداد کی ملکیت سے متعلق قانون کے ایگزیکٹیو ریگولیشنز کی منظوری دی دی گئی ،اس کے ساتھ ہی مملکت کی ان جغرافیائی حدود کی بھی منظوری دی گئی جہاں غیرملکی جائیداد خرید سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید