• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی پی فریم ورک کے تحت کھاریاں، راولپنڈی موٹروے کی منظوری کے عمل کی راہ ہموار

اسلام آباد(اسرار خان)پاکستان کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P3A) نے بدھ کے روز نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کو کھاریاں-راولپنڈی موٹروے منصوبے کے لیے وفاقی سطح پر ضروری منظوریوں کے حصول کا عمل آگے بڑھانے کی اجازت دے دی، جس سے حکام کے مطابق ایک اہم اسٹریٹجک ٹرانسپورٹ راہداری کی تعمیر کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔یہ فیصلہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈ اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد علی نے کی۔
اہم خبریں سے مزید