• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شریک حیات کے شناختی کارڈ کو 5558؍ کیسز میں سات یا کم مختلف مستفید خواتین کے ساتھ منسلک پایا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)روزنامہ جنگ کی بدھ 24جون کی اشاعت میں قاسم عباسی کی خبر کے ترجمے اور سرخیوں کے باعث خبر کے اعداد شمار کا تاثر غلًط چلا گیا جبکہ خبر کے صحیح اعدادوشمار اس طرح ہیں،گمشدہ شناختی کارڈز اور سسٹم کی خرابیاں،۔ ڈیٹا کی کمزوریوں میں یہ باتیں سامنے آئی ہیں: منسلک اندراجات: ایک ہی شریک حیات کے شناختی کارڈ کو 5558؍ کیسز میں سات یا اس سے کم مختلف مستفید خواتین کے ساتھ منسلک پایا گیا، جس میں 239.035؍ ملین روپے شامل ہیں۔ جبکہ 596252؍ مستفید افرادکے ریکارڈ میں شریک حیات کا کوئی شناختی کارڈ درج نہیں تھا، جس کے تحت 25,459.960؍ ملین روپے کی ادائیگیاں کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید