• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی عائشہ حمیرا چوہدری قبل از وقت ریٹائر؛ ممبر FPSC مقرر

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن عائشہ حمیرا چوہدری کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیتے ہوئے انہیں 3 سال کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ممبر مقرر کر دیا ، جبکہ اس سے قبل گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر اعزاز اسلم ڈار کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید