• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٍپاکستانی زائرین کے پاسپورٹ عراق پہنچنے پر امیگریشن حکام تحویل میں لیں گے

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) عراق نے زیارت ویزے کے غلط ا ستعمال کو روکنے کیلئے پاکستانی زائرین کے لیےسخت ویزا شرائط جاری کر دی ہیں ۔ وزارت مذہبی امور نے زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کو عراقی ویزا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق عراق کی شرائط کے مطابق فیملی ویزا پر اکیلے سفر کرنے والے افراد کو عراق میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ 50 سال سے کم عمر اکیلے مرد زائرین کے عراق میں داخلے پر پابندی ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید