• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹے کی ممکنہ غیر قانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ کے رہائشی بہرام خان نے ہفتےکو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا مصور احمد دو ہفتے قبل گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا اس سے رابطہ اور تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن معلومات نہ مل سکیں اگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے رہا تو میرا اور میرے اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید