اسلام آباد(خالدمصطفیٰ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے پیر کو اعلان کیا کہ ضلع سانگھڑ، سندھ میں واقع بوبی اعلان کیا کہ ضلع سانگھڑ، سندھ میں واقع بوبی اعلان کیا کہ ضلع سانگھڑ، سندھ میں واقع بوبی ڈیپ-1 (Bobi Deep-1) دریافت شدہ کنویں سے تجارتی بنیادوں پر تیلکی پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔