کراچی(طاہر عزیز۔۔۔اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے نئے سال کی بجٹ منظوری کے ساتھ2025-26 کے ترمیم شدہ تخمینہ39 ارب60 کروڑ25 لاکھ 25 ہزار روپے کی بھی منظوری دی جبکہ یہ رواں سال کے ایم سی نے 55 ارب28کروڑ36لاکھ روپے کا منظور کیا تھا ۔