• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ،ڈپٹی کمشنر

لاہور (خصوصی رپورٹر)، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے کہا ہے کہ تعمیراتی کاموں کے معیار اور عوامی صحت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور میونسپل سروسز کی بہتری کے لیے تحصیل شالیمار کے علاقے باغبانپورہ کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید