• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کاہنہ کے زیراہتمام ختم نبوت علماء کنونشن

لاہور(خبرنگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کاہنہ کے زیراہتمام ختم نبوت علماء کنونشن خیرالمعارف ایجوکیشنل میں پیررضوان نفیس کی صدارت میں ہوا۔ کنونشن میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم ا لدین شاکر، مولانا اشرف گجر، ڈاکٹر عبدالواحدقریشی، مولانا عبدالنعیم، مولانا خالد محمود، مولانا سعید وقار، جامعہ محمدیہ کے مہتمم مفتی عبدالحفیظ، مہتمم مدرسہ مولانا خلیل احمد، مولانا مقصود الوری، مفتی مسعودالرحمن سمیت سینکڑ وں علماء قراء نے شرکت کی،کنونشن میں علماء نے اس بات پختہ ارادہ کیا کہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی بھرپور تیاری اور مہم چلائی جائے گی۔
لاہور سے مزید