• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن،171املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے171املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن،کینال روڈ، شاہ جمال، گلشن راوی، جوبلی ٹاؤن، ریونیو سوسائٹی اور سبزہ زار میں آپریشن کیا۔
لاہور سے مزید