• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 لاکھ مریضوں کی دہلیز تک مفت ادویات کی فراہمی تاریخی کامیابی ،عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صحت کے شعبے میں ہونے والی اصلاحات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں 10 لاکھ مریضوں کی دہلیز تک مفت ادویات کی ریکارڈ فراہمی ممکن بنائی گئی، جو عوام دوست پالیسیوں اور خدمتِ خلق کے عزم کا واضح ثبوت ہے ۔
لاہور سے مزید