• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

60سالہ خاتون کا اقدام خودکشی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) صدر شجاع آباد پولیس نے 60سالہ خاتون کےاقدام خودکشی  پر تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق جلالپور کھاکھی کی رہائشی زرینہ مائی نے گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے جانوروں والی میڈیسن کھالی جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد داخل کرایا ،اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خودکشی کے متعلق تفتیش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید