• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کمپنی کی پاکستان کے توانائی شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) چینی کمپنی شینڈونگ گروپ نے پاکستان کے توانائی شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے تیل و گیس کی پیداوار، ریفائنری اپ گریڈیشن، توانائی آلات کی مقامی مینوفیکچرنگ اور آف شور توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کر دی، یہ پیشکش وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے شینڈونگ گروپ، چین کے چیئرمین ہاؤ جیان شِن کی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید