• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار بڑے شہروں میں NCCIA کی 5 ماہ کی کارکردگی

کراچی (اسد ابن حسن) چار بڑے شہروں میں NCCIA کی 5ماہ کی کارکردگی، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر جنرل اور انتظامیہ کی تبدیلی کے بعد ادارے میں تفتیش اور مقدمات کے اندراج میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سوائے فنانشل فراڈ کے۔ کال سینٹر پر سب سے زیادہ چھاپے اور گرفتاری کراچی سرکل میں ہوئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید