• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر ٹیکسیشن عبدالرحمٰن کی جانب سے ایف بی آر کی ستائش

کراچی (پ ر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کنوینئر اور ماہر ٹیکسیشن عبدالرحمٰن خان نے مالی سال 2025-26کے نظر ثانی شدہ ریونیو ہدف سے 2ارب روپے زائد جمع ہونے پر ایف بی آر کی کارکردگری کو سراہا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید