• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو ملزمان کو ہلاک کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے کھتری اسپتال کے قریب شاہین فورس کے اہلکاروں نے مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو ہلاک کردیا ۔
ملک بھر سے سے مزید