• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیر اعظم اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ال سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال بالخصوص دوحہ میں ثالثی کے حالیہ دور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے ان مذاکرات کے دوران ہونے والی مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل قریب میں بھی یہ بات چیت جاری رہے گی۔

ملک بھر سے سے مزید