• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اعضاء کی خرید و فروخت، پانچ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد (عاصم جاوید) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے وفاقی دارالحکومت میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں گرفتار پانچوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی،ایف آئی اے اور ہوٹا ٹیم نے کارروائی کر کے تین چینی باشندوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا،۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران ایف آئی اے نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے مزید 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

ملک بھر سے سے مزید