• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سروس گریڈ 20 کے افسر بابر بخت قریشی کی 3 سال کیلئے نچلے اسکیل میں تنزلی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) سینئرصحافی محسن بیگ کیس میں اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اور پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے ڈی آئی جی بابر بخت قریشی کے خلاف محکمانہ کارروائی مکمل کرتے ہوئے انہیں 3 سال کیلئے نچلے عہدے اور کم پے اسکیل پر تنزلی کی سزا دے دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید