• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرستان میں مشتبہ کواڈ کاپٹر حملہ، پی ٹی آئی کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی وزیرستان کے برمل علاقے میں مشتبہ کواڈ کاپٹر حملے میں تین بچیوں کی ہلاکت اور چار افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید