• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے شکست، مودی گرتی ساکھ کے باعث دباؤ کا شکار، خواجہ آصف

اسلام آباد ( فاروق اقدس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے خلاف بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپگنڈے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف ذاتی حملے کر کے یا مجھے ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ان کا کہنا تھا کہ خصوصا پاکستان سے گزشتہ سال جنگ میں شکست کے بعد مودی اندرونی ملک اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہیں میرے خلاف پروپگنڈے سے مودی کے ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔
اہم خبریں سے مزید