دبئی(سبط عارف )دبئی کسٹمز اور ائرکارگو نے مربوط نظام کے ذریعے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارگو آپریشنز کو تیز کیا مئی کے دوران529لاجسٹک ٹرپس کے ذریعے 2,636 ٹن خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا خلیجی ممالک تک پہنچائی گئیں۔