• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیمار جونیئر انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ پری کوارٹر فائنل میں شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیلی اسٹار نیمار انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر ہوگئے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیمار نے کہا کہ یہ سب یہیں اسی اسٹیڈیم سے شروع ہوا تھا اور میں نے یہیں اس کا اختتام کیا۔اعلان کے بعد انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید