• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹرز کا بیرون ملک لیگز کھیلنے کے امکان کم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹرز کے اگست میں بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے اگست میں 4 ٹیموں کا ون ڈے ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیریبیئن لیگ 7اگست سے 20 ستمبر تک ہوگی، وائٹ بال پلیئرز کو بتا دیا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت لازمی ہے۔

اسپورٹس سے مزید