اسلام آباد خصوصی نمائندہ)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ علی خامنہ ای نے اپنی عملی زندگی سے یہ ثابت کیا کہ ظلم اور استکبار کے خلاف جدوجہد کا راستہ آسان نہیں، رہبر معظم نے یہ بھی واضح کر دیا کہ ولایت کا نظام دشمن کے دباؤ سے تبدیل نہیں ہوتا۔