• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا کا سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) سی پی او ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا نے سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ کیا، ایس ایس پی سیف سٹیز راولپنڈی آمنہ بیگ نے سی پی او کو بریفنگ دی،بریفنگ میں بتایاگیاکہ راولپنڈی میں سیف سٹیز کے 2000 سے زائد کیمرے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید