• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کی روس، چین، بلجیم اور دیگر وفود سے دو طرفہ ملاقاتیں

اقوامُ متحدہ( عظیم ایم میاں)محسن  نقوی  کی روس، چین، بلجیم اور دیگر وفود سے دو طرفہ ملاقاتیں، آج سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوگی۔ نیو یارک کے بعد واشنگٹن  جائیں گے ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج بھی بعض غیر ملکی ہم منصب وزرا ء اور وفود کے قائدین سے دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا.اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی عالمی  “ پولیس چیفس سمٹ” ( U.N C.O.P.S )کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ آج انہوں نے بلجیم کے وفد کے سربراہ سے دو طرفہ ملاقات کی۔

ملک بھر سے سے مزید