• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 462 پروازیں آپریٹ، 54 منسوخ، 66 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 462پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ انتظامی وجوہات کی بنا پر 54منسوخ ہوئیں جبکہ 66میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 163لاہور 197اسلام اباد 113 سیالکوٹ 21 پشاور 20 فیصل اباد 12 ملتان 32 اور کوئٹہ سے 14 پروازیں آپریٹ کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید