• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی منی ٹرانسفر سروسز میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی منی ویلیو ٹرانسفر سروسز میں ملوث مفرور ملزم حمزہ فیصل کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ کو 56 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔

ملک بھر سے سے مزید