اسلام آباد( کامرس رپورٹر )ایف بی آر میں ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ 18کی افسرمس زہرہ فاروق کا تبادلہ ،انھیں سپیشل اسسٹنٹ ٹو ممبر سٹریٹجک ٹرانسفارمیشن تعینات کر دیاگیا ، قبل ازیں وہ ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں آئی آر آپریشن ونگ میں بطور سیکنڈ سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہی تھیں۔