کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینکر مرید عباس دہرے قتل کیس میں ملزم کو دو بار سزائے موت کا حکم۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنو بی کی عدالت نےدو افراد کے قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔