• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی، بھارت کو شکست، دوسری وکٹ کے لئے انگلینڈ کا عالمی ریکارڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساوتھمپٹن میں پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو56رنز سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے سیریز0-4سے جیت لی،بھارتی ٹیم8وکٹ پر201رنز بناسکی، بھارت کے خلاف انگلینڈ کے جوز بٹلر اور ہیری بروک نے دوسری وکٹ پر ورلڈ ریکارڈ بناتے ہوئے 233 رنز کی شراکت بنائی اس سے قبل یہ ریکارڈ 210 رنز کی شراکت بھارت کے سنجو سیمسن اور تلک ورما کے نام تھی۔انگلینڈ نے تین وکٹ پر257رنز بنائے ۔ بٹلرنے64گیندوں پر131اور ہیری نے 95ناٹ آوٹ رنز بنائے۔انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنادیا۔

اسپورٹس سے مزید