کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن اور قائد آباد پولیس نے 11غیر قانونی مقیم خواتین اور بچوں سمیت 29افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ،جن میں 40سالہ عظیم، 38 سالہ نادیہ بی بی ،20سالہ آصف،18سالہ شاہد ،16سالہ عباس، 14سالہ زبیر، 10سالہ مزمل، 4 سالہ مدثر ،7سالہ صفا،7سالہ مروا،ڈھائی سالہ روانڈا ، سمیع اللہ، امیمہ، نصیبہ ،ارفہ،عمر ، گل چینہ، حبیب اللہ ، حمید اللہ، نقیب اللہ، احسان اللہ ، صائمہ، بی بی گل، رشیدہ ، گل مینا ، ملائکہ، نعیم اللہ، سکینہ، شاہ ترینہ اور دیگر شامل ہیں۔