• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ملتان کے سپرنٹینڈنٹ مہر شفیق سیال کی گریڈ 18میں ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب نے محکمہ صحت ملتان کے سپرنٹینڈنٹ مہر شفیق سیال کو ٹائم سکیل گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں پروموشن دے دی ہےجس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،مہر شفیق سیال کو اس محکمانہ ترقی ملنے پر ڈی ایچ او پی ایس ڈاکٹر جہانزیب خان ۔ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر جہانزیب خٹک ۔سی آی او ہیلتھ آفس کے سپرنٹینڈنٹ مہر منیر خان سیال‘ڈرگ برانچ بوسن ٹاؤن سے مہر ثمیر سیال ۔نعیم خان بوسن ۔ایڈمن برانچ سے خالد قریشی ۔کمپیوٹر آپریٹر مدثر ۔توقیر شاہ۔ کیشئر ثانی۔ لاء آفیسر حمزہ ۔کاشف سمیت دیگر محکمہ صحت کے افسران و ملازمین نے گرم جوشی سے مبارکباد دی ۔
ملتان سے مزید