• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ قادرپورراں کے علاقے سے لڑکی اغوا، مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تھانہ قادرپوراں کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں، پولیس کو جاوید نے اطلاع دی کی اسکی بیٹی جو گھر سے سوداسلف لینے نکلی تین افراد اسے اغوا کرکے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید