کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادر میں موٹر سائیکل پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق گوادر کے قریب کلدان جھاڑو بیٹ میں موٹر سائیکل پر ایک شخص کی لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔