کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ نے انٹرمیڈیٹ طلباء وطالبات کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے وہ طلبا جنہوں نے سال 2025 کا انٹرمیڈیٹ یا مساوی امتحان پاس کیا ہے اور کسی تسلیم شدہ تعلیمی ادارے کے 5/4 سالہ گریجویشن پروگرام میں باقاعدہ داخلہ لے چکے ہیں تو اپنی میرٹ لسٹ ضرور چیک کریں 30 جولائی 2026تک تصدیق شدہ BEEFاسکالرشپ فارم تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ BEEF آفس میں جمع کروائیں۔