• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ ماندہ کے مکین مختلف مسائل سے دو چار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) شیخ ماندہ کے مکین مختلف مسائل سے دو چار،سہولیات کا فقدان ،شیخ ماندہ کے مکین مختلف مسائل کا شکار ہیں علاقے میں صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہے ہر طرف گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے شدید تعفن پھیل رہا ہے نکاسی آب کا نظام بھی درہم برہم ہے سڑکیں بھی شکستہ حالی کا شکار ہیں اکثر اسٹریٹ لائٹس بھی ناکارہ ہیں مکینوں نےمطالبہ کیا ہے کہ فی الفور مذکورہ علاقے کے مسائل حل کیے جائیں۔
کوئٹہ سے مزید