کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نئی انتظامیہ نے ٹی ولڈی گیبرےمریم ٹیسفے کو ایئر لائن کا نیا چیف ایگزیکٹو افیسر تعینات کیا ہے جن کا ایوی ایشن انڈسٹری کا 41برس کا تجربہ ہےاور اس حوالے سے وہ ایوی ایشن انڈسٹری میں اچھی شہرت رکھتے ہیں۔