کراچی (افضل ندیم ڈوگر) 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 469 پروازیں آپریٹ کی گئیں، 57منسوخ ہوئیں جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 62پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ موسمی خرابی کی وجہ سے ریاض سیالکوٹ کی پرواز پی کے 752کو لاہور اتارا گیا۔