کراچی(نیوز ڈیسک)امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں جاری فٹبال کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، اب اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہورہا ہے، اب سارے فٹبال شائقین کی نظر اتوار کے اس ہائی وولٹیج مقابلے پر جمی ہوئی ہے، جس کا دنیا بھر میں بے چینی سے انتظار کیا جا رہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں شائقین بڑی اسکرینز کے سامنے جمع ہوں گے۔