• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے افسران پر انٹرویوز اور بریفنگ دینے پر سخت پابندی

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کی انتظامیہ نے افسران اور اہلکاروں کے از خود انٹرویوز اور میڈیا بریفنگ دینے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس پر سخت پابندی عائد کرتے ہوئے عدم تعمیل کی صورت میں ڈیپارٹمنٹل پروسیڈنگز کا انتباہی مراسلہ جاری کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید